پریس کانفرنس، نئی دہلی۔14جولائی 1947ئ

ایڈیٹر  |  قائداعظم نے فرمایا

  انہیں ( اقلیتوں کو) ان کے حقوق و رعایات حاصل ہوں گی اور بلاشبہ ان پر ایک شہری کے فرائض بھی عائد ہونگے۔اس طرح اقلیتیں اپنی ذمے داریوںسے عہدہ برا ہوں گی اور کاروبار مملکت میں اپنا کردارادا کریں گی۔اگر اقلیتیں ملک کی وفادار ہیں تو انہیں کسی قسم کا خوف و خطر محسوس کرنے کی ضرورت نہیں۔
( پریس کانفرنس، نئی دہلی۔14جولائی  1947ئ)