پاکستان کی دستور ساز اسمبلی سے خطاب، کراچی 11 اگست 1947

ایڈیٹر  |  قائداعظم نے فرمایا

اگر ہم اپنا  مطمع  نظر یہی رکھتے ہوئے قدم بڑھائیں تو ہم  دیکھیں گے کہ وقت کے ساتھ ہندو اور  مسلمان کی تفریق ختم ہو جائے گی، دین کے اعتبار سے نہیں، وہ تو ہر فرد کا ذاتی  عقیدہ ہوتا ہے،  میری مراد ہے کہ سیاسی  معنوں  میں ایک ریاست  کے شہری  ہونے کے لحاظ سے سب یکساں ہوں گے۔
(پاکستان کی دستور ساز اسمبلی  سے خطاب،  کراچی 11 اگست 1947ئ)