پاکستان کے دشمن

ایڈیٹر  |  قائداعظم نے فرمایا
پاکستان کے دشمن

پاکستان کے دشمن پاکستان کے قیام کو روکنے کی کوشش میں ناکام ہونے کے بعد اپنی شکست سے پریشان ہو کر اب مسلمانوں میں پھوٹ ڈال کر اس مملکت میں انتشار پیدا کرنا چاہتے ہیں ان کوششوں نے اب صوبہ پرستی کو ہوا دینے کی صورت اختیار کر لی ہے۔
(ڈھاکہ، 31 مارچ 1948ئ)