خدمت، تکلیف اور قربانی

ایڈیٹر  |  قائداعظم نے فرمایا
خدمت، تکلیف اور قربانی

کوئی شاندار کارنامہ سرانجام دینے اور ملک کی قومی زندگی میں اپنا صحیح مقام حاصل کرنے کیلئے خدمت، تکلیف اور قربانی بنیادی تقاضے ہیں۔
بابو راجندر پرشاد کی ایک ’’ پیشکش‘‘ کے جواب میں۔ 26جولائی1937ء