سنہری موقع

ایڈیٹر  |  قائداعظم نے فرمایا

خدا نے ہمیں یہ سنہری موقع عطا کیا ہے کہ ہم ثابت کر دکھائیں کہ ہم واقعی ایک نئی مملکت کے معمار ہونے کی اہلیت رکھتے ہیں۔ خدا را ‘ کہیں لوگ یہ نہ کہیں کہ ہم یہ بار اٹھانے کے قابل ہی نہ تھے۔
( 11 اکتوبر 1947ء)