ہماری قوم کے لئے تعلیم زندگی اور موت کا مسئلہ ہے۔ دنیا اتنی تیزی سے آگے بڑھ رہی ہے کہ اگر آپ نے خود کو زیورِ تعلیم سے آراستہ نہ کیا تو نہ صرف یہ کہ آپ پیچھے جائیں گے بلکہ خدانخواستہ بالکل ختم ہو جائیں گے۔ اپنی شاندار روایات کے مطابق زندہ رہیئے‘ ان کی عظمت و شوکت میں ایک اور درخشندہ باب کا اضافہ کیجئے۔
(طلبا سے خطاب‘ لاہور۔ 30 اکتوبر 1947ئ)
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024