بار ایسوسی ایشن سے خطاب کراچی‘ 25 جنوری 1948ئ

ایڈیٹر  |  قائداعظم نے فرمایا

جمہوریت‘ مساوات‘ آزادی اور غیر جانبداری کی بنیاد پر سب کے ساتھ غیر جانبدارانہ اور قطعی ایماندارانہ سلوک سے خوف کھانے کا آخر کیا سبب ہو سکتا ہے؟ آئیے اس (پاکستان کے آئین) کی تشکیل کیجئے اور اسے بنا کر دنیا کو دکھا دیجئے۔
بار ایسوسی ایشن سے خطاب  کراچی‘ 25 جنوری 1948ئ