گزٹیڈ افسران سے خطاب ، چٹاگانگ 1948ئ

ایڈیٹر  |  قائداعظم نے فرمایا

وہ زمانہ گزر چکا ہے جب ملک پر افسر شاہی کی حکومت تھی۔ یہ عوامی حکومت ہے جسے کم و بیش جمہوری خطوط پر تشکیل دیا گیا ہے اور جسے پارلیمانی نظام کے تحت چلایا جا رہا ہے۔ آپ عوام میں یہ احساس پیدا کیجئے کہ آپ ان کے خادم اور دوست ہیں اور دیانتداری، انصاف اور غیر جانبداری کی اعلیٰ ترین مثال قائم کیجئے ۔
(گزٹیڈ افسران سے خطاب ، چٹاگانگ   1948ئ)