وسائل کو کام میں لانا پڑیگا

ایڈیٹر  |  قائداعظم نے فرمایا

منزل تک پہنچنے کیلئے تمام وسائل کو کام میں لانا پڑیگا‘ ہر ممکن طریقے سے مکمل تیاری کرنی پڑیگی۔ میں آپ سے کہوں گا کہ جذبات کے دھارے پر نہ بہہ جائیے‘ محض نعروں کی لپیٹ میں نہ آئیے۔
پنجاب سٹوڈنٹس فیڈریشن لاہور 20 مارچ 41ئ