دوستی کے بندھن

ایڈیٹر  |  قائداعظم نے فرمایا

 مجھے امید ہے کہ پاکستان اور امریکہ کے عوام کے مابین خوشگوار تعلقات قائم ہیں۔ مستقبل میں اور بھی مضبوط ہو جائیں گے اور دونوں ملکوں کی دوستی کے بندھن اور بھی مضبوط بندھ جائیں گے۔
(امریکی سفیر کی تقریر کے جواب میں، کراچی، 26 فروری 1948ئ)