حق کی خاطر شہید کی موت بہتر وسیلہ نجات

ایڈیٹر  |  قائداعظم نے فرمایا

اپنے اندر حوصلہ پیدا کیجئے۔ موت سے خوف نہ کھایئے، ہمارے مذہب نے یہی سکھایا ہے کہ ہمیشہ موت کیلئے تیار رہنا چاہئے۔ پاکستان اور اسلام کی عزت بچانے کیلئے ہمیں بہادری سے موت کا مقابلہ کرنا چاہئے۔ مسلمان کیلئے اس سے بہتر وسیلہ نجات اور کوئی نہیں ہو سکتا کہ وہ حق کی خاطر شہید کی موت مرے۔
(جلسہ عام۔ لاہور۔ 30 اکتوبر 1947ئ)