پاکستان کے دفاع اور قوم کی سلامتی

ایڈیٹر  |  قائداعظم نے فرمایا

مجھے یقین ہے کہ جب پاکستان کے دفاع اور قوم کی سلامتی اور حفاظت کیلئے آپ کو بلایا جائیگا تو آپ اپنے اسلاف کی روایات کے مطابق شاندار کارناموں کا مظاہرہ کرینگے۔
(پنجاب مشین گن رجمنٹ پشاور سے خطاب‘
15 اپریل 1948ء )