سوئٹزرلینڈ کے صحافی سے انٹرویو11 مارچ 1948ء

سوئٹزرلینڈ کے صحافی سے انٹرویو11 مارچ 1948ء

کیا یہ امید کی جا سکتی ہے کہ پاکستان اور بھارت کبھی اپنے اختلافات اور تنازعات پرامن طور پر حل کرلیں گے؟ ہاں‘ یقیناً بشرطیکہ بھارتی حکومت احساس برتری ختم کر دے‘ پاکستان کو برابر کا سمجھے اور اصل حقائق کا سامنا کرے۔
سوئٹزرلینڈ کے صحافی سے انٹرویو11 مارچ 1948ء