آپ کو اپنے صوبے سے محبت اور اپنی مملکت سے محبت کے درمیان تمیز کرنا سیکھنا ہو گا، مملکت کی محبت بلکہ مملکت کی طرف سے عائد کردہ فرض ہمیں ایک ایسی سطح پر لے جاتا ہے جو صوبائی محبت سے بالاتر اور ماوراء ہے۔ اس سطح پر آنے کیلئے وسیع تر بصیرت اور بلند تر حب الوطنی کی ضرورت ہے۔
(اسلامیہ کالج پشاور، 12 اپریل 1948ئ)
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024