آپ پر اعتبار

ایڈیٹر  |  قائداعظم نے فرمایا

پاکستان آپ پر اعتبار کرتا ہے‘ پاکستان آپ پر انحصار کرتا ہے‘ پاکستان آپ کو اپنا محافظ سمجھتا ہے‘ اسکے اعتماد کو ضعف نہ پہنچائیے‘ خود کو اسکے شایان شان ثابت کرکے دکھائیے۔
بری فوج سے خطاب 13 اپریل 1948ء