ہمیشہ ان تصورات اور عزائم کے مطابق زندگی بسر کیجئے جن کیلئے آپ حال ہی میں اپنی زندگیاں وقف کرنے کا عہد کر چکے ہیں۔ میری مراد پاکستان کی خدمت سے ہے۔ کمزوروں کی حمایت اور شہیدوں کی پاک یاد کے سلسلے میں اپنا فرض ادا کرکے اسلام کی شان و شوکت میں چار چاند لگائیے۔
(پنجاب مشین گن رجمنٹ، پشاور
سے خطاب 15اپریل 1948ئ)
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024