وہ آزادی، وہ اخوت، وہ مساوات

ایڈیٹر  |  قائداعظم نے فرمایا

ہر قسم کے احتیاج کو پورا اور ہر طرح کے خوف کو دور کرنا ہی ہمارا مقصد نہیں ہونا چاہئے بلکہ وہ آزادی، وہ اخوت، وہ مساوات بھی حاصل کرنی چاہئے جس کی تعلیم ہمیں اسلام نے دی ہے۔
(کراچی کارپوریشن۔ 25 اگست 1947ئ)