ہماری نجات

ایڈیٹر  |  قائداعظم نے فرمایا
ہماری نجات

میرا ایمان ہے کہ ہماری نجات اس اسوۂ حسنہ پر چلنے میں ہے‘ جو ہمیں قانون عطا کرنیوالے پیغمبرِ اسلام نے ہمارے لئے بنایا ہے۔
(سبی بلوچستان 14 فروری 1947)