ہوائی جہازوں اور ان کے حملے کی تعداد سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ اصل چیز فضائیہ میں پُر شوق جذبہ اور سخت نظم و ضبط ہے۔ میں آپ کو یاد دلانا چاہتا ہوں کہ صرف نظم و ضبط اور خود اعتمادی ہی سے پاکستان کی فضائیہ پاکستان کے شایان شان بن سکتی ہے۔ (فضائی فوج سے خطاب، دسالپور، 13 اپریل 1948ئ)
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024