صدارتی خطبہ 27واں اجلاس آل انڈیا مسلم لیگ، لاہور، 22مارچ 1940ئ

ایڈیٹر  |  قائداعظم نے فرمایا

ہم چاہتے ہیں کہ ہمارے عوام اپنی روحانی، ثقافتی، معاشی، سماجی اور سیاسی زندگی کی نشو و نما ان خطوط پر کریں جو ہمارے لحاظ سے بہترین ہوں، ہمارے تصورات سے ہم آہنگ ہوں اور ہمارے عوام کی فکری صلاحیتوں سے مطابقت رکھتے ہوں۔
(صدارتی خطبہ 27واں اجلاس آل انڈیا مسلم لیگ، لاہور، 22مارچ 1940ئ)