نظریات کا مجموعہ

ایڈیٹر  |  قائداعظم نے فرمایا

اسلام محض رسوم، روایات اور روحانی نظریات کا مجموعہ نہیں، اسلام ہر مسلمان کے لئے ضابطہ حیات بھی ہے جس کے مطابق وہ اپنی روزمرہ زندگی، اپنے افعال و اعمال حتی کہ سیاست اور معاشیات اور دوسرے شعبوں میں بھی عمل پیرا ہوتا ہے۔
(کراچی بار ایسوسی ایشن۔ 25 جنوری 1948ئ)