پاکستان

ایڈیٹر  |  قائداعظم نے فرمایا

ہم نے قطعی طور پر اور ہمیشہ کیلئے پاکستان کو اپنی منزل مقصود بنالیا ہے اور ہم اس کیلئے لڑنے مرنے کو تیار ہیں۔ اسکے متعلق کسی قسم کی غلط فہمی کو دل میں جگہ نہ دیجئے گا۔ مسلم لیگ کانفرنس بمبئی26 مئی 1940ء