پاکستان کا دستور

05 مارچ 2013 0
Print Email to friend
 پاکستان کا دستور

 پاکستان کا دستور ابھی بننا ہے اور یہ پاکستان کی دستور ساز اسمبلی بنائےگی۔ مجھے معلوم نہیں کہ اس دستور کی ہئیت کیا ہو گی‘ لیکن اتنا یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ جمہوری نوعیت کا اور اسلام کے بنیادی اصولوں پر مشتمل ہوگا۔
(امریکی نامہ نگار سے انٹرویو‘ فروری 1948ئ)



دیگر خبریں

ے غرض خدمت

ے غرض خدمت

27 اپریل 2015

ہمارے دشموں کی ریشہ دوانیوں کا موزوں ترین جواب یہ ہے کہ ہم اپنی مملکت کو مضبوط اور مستحکم بنیادوں پر تعمیر کرنے کا عزم صمیم کر لیں، یہ وقت ہے تعمیری کام کا، بے غرض ...

تقدیر

تقدیر

26 اپریل 2015
پاسبانی

پاسبانی

25 اپریل 2015