صدارتی خطبہ، ستائیسواں اجلاس آل انڈیا مسلم لیگ لاہور،22مارچ1940ئ

ایڈیٹر  |  قائداعظم نے فرمایا

لفظ”قوم“ کی تعریف کسی بھی طرح کی جائے،مسلمان ہر لحاظ سے ایک قوم ہیں جن کو ایک وطن،ایک سرزمین ،ایک ریاست ملنی چاہئے۔اس آزاد اور خود مختار حیثیت میں ہم اپنے پڑوسیوں کے ساتھ امن و آشتی سے رہناچاہتے ہیں۔
( صدارتی خطبہ، ستائیسواں اجلاس آل انڈیا مسلم لیگ لاہور،22مارچ1940ئ)