سیاسی مسائل

ایڈیٹر  |  قائداعظم نے فرمایا

سنگین نوعیت کے سیاسی مسائل چاقو زنی یا مار دھاڑ کا رویہ اختیار کرنے سے حل نہیں ہوا کرتے۔ کئی ایک سیاسی جماعتیں ہوتی ہیں لیکن ان کے اختلافات جماعتوں کے رہنما¶ں پر حملے کرنے سے دور نہیں ہو سکتے اور نہ ہی نظریات تشدد کی دھمکیوں سے بدل سکتے ہیں۔
(خطاب‘ میمن چیمبر آف کامرس کا استقبالیہ ممبئی‘ یکم اکتوبر 1943ئ)