دکھ اور تکلیفیں

ایڈیٹر  |  قائداعظم نے فرمایا

متحد ہو کر رہیے‘ قوم کی مجموعی بہبود کی خاطر۔ اگر دکھ اور تکلیفیں پیش آئیں تو انہیں نظرانداز کر دیجئے۔مملکت کی فلاح کی خاطر بڑی سے بڑی تکلیف‘ قربانی اور مشقت کو خاطر میں نہ لائیں۔
جلسہ¿ عام ڈھاکہ 21 مارچ 1948ء