چیمبر آف کامرس کراچی 27اپریل 1948ء

ایڈیٹر  |  قائداعظم نے فرمایا

پاکستان زرعی اعتبار سے براعظم ایشیا کا سب سے ترقی یافتہ ملک ہے‘ اگر اسکی زرعی پیداوار کو صنعتوں کے قیام اور فروغ میں بہترین طریقے سے استعمال کیا جائے توصنعت کے میدان میں پاکستان اپنا سکہ جمالے گا۔ 
چیمبر آف کامرس کراچی 27اپریل 1948ء