صلاحیت

ایڈیٹر  |  قائداعظم نے فرمایا

بلاشبہ ہم میں صلاحیت ہے اور پاکستان بھی زبردست وسائل اور امکانات سے مالا مال ہے۔ خدا نے ہمیں فطرت کی تمام رحمتیں عطا کی ہیں، اب یہ انسان پر منحصر ہے کہ وہ ان کا بہترین استعمال کرے۔
(31اگست، 1947ئ)