میں چاہتا ہوں کہ ایک آزاد اور خودمختار ریاست کے شہری کی حیثیت سے آپ اپنا سر اونچا کر کے چلیں۔ جب حکومت تعریف کی مستحق ہو تو آپ اس کی تعریف کیجئے اور جب تنقید کی مستحق ہو تو بے خوفی سے تنقید کیجئے لیکن یوں نہیں کہ ہر وقت حکومت پر صرف حملہ کیا جائے، تخریبی تنقید کی جائے اور آپ صرف کسی وزارت یا اس کے اہلکاروں کی مذمت کر کے ہی خوش ہوں۔
(ایڈورڈ کالج میں استقبالیہ خطبے کا جواب، 1948ئ)
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024