سیاسی جماعتیں

سیاسی جماعتیں

 سنگین نوعیت کے سیاسی مسائل چاقو زنی یا مار دھاڑ کا رویہ اختیار کرنے سے حل نہیں ہوا کرتے۔کئی ایک سیاسی جماعتیں ہوتی ہیں لیکن ان کے اختلافات جماعتوں کے رہنماﺅں پرحملے کرنے سے دور نہیں ہوسکتے اور نہ ہی نظریات تشدد کی دھمکیوں سے بدل سکتے ہیں۔
( خطاب،میمن چیمبر آف کامرس کا
 استقبالہ،ممبئی،یکم اکتوبر1943ء)