کام اور زیادہ کام

ایڈیٹر  |  قائداعظم نے فرمایا

ایمانداری اور خلوص دل سے کام کیجئے کام اور زیادہ کام۔ آپ کے ضمیر سے بڑی کوئی قوت روئے زمین پر نہیں ہے۔ میں چاہتا ہوں کہ جب آپ خدا کے روبرو پیش ہوں تو آپ پورے اعتماد سے کہہ سکیں کہ میں نے اپنا فرض انتہائی ایمانداری، وفاداری اور صمیم قلب سے انجام دیا تھا۔
(افسرانِ حکومت سے خطاب سبی۔ 14  فروری 1948ئ)