ترقی کی شاہراہ

ایڈیٹر  |  قائداعظم نے فرمایا

اگر پاکستان کے مختلف حصوں کو باہم متحد ہو کر ترقی کی شاہراہ پر گامزن ہونا ہے تو اسکی سرکاری زبان ایک ہی ہو سکتی ہے اور وہ میری ذاتی رائے میں اردو اور صرف اردو ہے۔ (جلسہ تقسیم اسناد ڈھاکہ (یونیورسٹی 24 مارچ 1948)