برطانوی اخبار ”ڈیلی ورکر“ کو انٹرویو لندن۔ 1944ئ

برطانوی اخبار ”ڈیلی ورکر“ کو انٹرویو لندن۔ 1944ئ

پاکستانی مسلمان حقیقی جمہوریت پر مبنی عوام میں مقبولیت کی حامل حکومت قائم کرنا چاہتے ہیں۔ اس حکومت کو پاکستان کے عوام کی توثیق حاصل ہوگی اور یہ بلاتفریق رنگ و نسل، پاکستانی عوام کی مرضی اور توثیق کے ساتھ کاروبارِ حکومت چلائیگی۔ 
(برطانوی اخبار ”ڈیلی ورکر“ کو انٹرویو لندن۔ 1944ئ)