آزاد اور خودمختار ریاست

 آزاد اور خودمختار ریاست

میں چاہتا ہوں کہ ایک آزاد اور خودمختار ریاست شہری کی حیثیت سے آپ اپنا سراونچا کرکے چلیں۔ جب حکومت تعریف کی مستحق ہو تو آپ اسکی تعریف کیجئے اور جب تنقید کی مستحق ہو تو بے خوفی سے تنقید کیجئے لیکن یوں نہیں کہ وقت حکومت پر صرف حملہ کیا جائے، تخریبی تنقید کی جائے اور آپ صرف کسی وزارت یا اسکے اہلکاروں کی مذمت کرکے ہی خوش ہوں۔
(ایڈورڈز کالج میں استقبالیہ خطبے کا جواب، پشاور۔ 18 اپریل 1947ئ)