آزاد کشمیر کے حلقوں ایل اے تیس اور چھتیس پر ملتوی ہونے والے انتخابات میں پولنگ کے لئے تین دن کے اندراضافی سکیورٹی تعینات کی جائے گی۔ وفاقی وزارت داخلہ

آزاد کشمیر کے حلقوں ایل اے تیس اور چھتیس پر ملتوی ہونے والے انتخابات میں پولنگ کے لئے تین دن کے اندراضافی سکیورٹی تعینات کی جائے گی۔ وفاقی وزارت داخلہ

وزارت داخلہ کے ترجمان کے مطابق الیکشن کمیشن کو یقین دہانی کرائی گئی ہے کہ آزاد کشمیرقانون سازاسمبلی کے حلقوں ایل اے تیس کراچی جموں ون اور ایل اے چھتیس کراچی کشمیروادی ون پر تین دن کے اندر اضافی سکیورٹی تعینات کی جائیگی۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ سکیورٹی اداروں کو متعلقہ حلقوں میں اضافی نفری تعینات کرنیکی ہدایت کردی گئی ہے،ان حلقوں میں سکیورٹی خدشات کے باعث الیکشن کمیشن نے انتخابات ملتوی کردیئے تھے۔