مارشل لا کے معاملے پر تحاریک استحقاق کی حمایت یا مخالفت کا فیصلہ پارلیمانی پارٹی کرے گی۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل سینیٹر جہانگیر بدر

مارشل لا کے معاملے پر تحاریک استحقاق کی حمایت یا مخالفت کا فیصلہ پارلیمانی پارٹی کرے گی۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل سینیٹر جہانگیر بدر

کراچی میں پیپلز پارٹی کے رہنما سہیل عابدی کی بھانجی اور لطیف ڈالمیا کے صاحبزادے کی تقریب افطار کے موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے جہانگیر بدر نے کہا کہ ملک میں سیلابی صورتحال کے بعد سیاسی قیادت محاذ آرائی سے گریز کرے۔ تقریب میں وزیر اعلٰی سندھ کے مشیر راشد ربانی، وقار مہدی ، صدیق ابو بھائی اور سعید غنی نے بھی شرکت کی۔ جہانگیر بدر نے کہا کہ ملک کو دہشت گردی اور بد امنی میں دھکیلنے کے ذمہ دار پر ویز مشرف ہیں۔ان میں جرات ہے تو وہ بیان بازی کی بجائے میدان میں آکر حالات کا مقابلہ کریں۔