سپریم کورٹ نے شریف برادران کو نااہل قرار دے دیا

سپریم کورٹ نے شریف برادران کو نااہل قرار دے دیا

سپریم کورٹ نے شریف برادران کیس کا فیصلہ سنا دیا ہے جس کے مطابق شریف بردران کو نا اہل قرار دے دیا گیا ہے. اس فیصلے کے بعد قانونی طور پر شہباز شریف پنجاب کے وزیر اعلی نہیں رہیں گے.