چےن کے صدر اسی سال پاکستان کا دورہ کرےں گے، سفےر

اسلام آباد (سپےشل رپورٹ) پاکستان مےں چےن کے سفےر نے کہا ہے کہ چےنی صدر اسی سال پاکستان کا ضرور دورہ کرےں گے وہ 23 مارچ کو پاکستان نہےں آرہے۔ گزشتہ روز نوائے وقت سے غےر رسمی بات چےت مےں انہوں نے اےک مرتبہ پھر ان رپورٹوں کی تردےد کی پاک چےن اکنامک کورےڈور کا رخ بدلا جا رہا ہے۔ چےنی سفےر نے کہا کہ اکنامک کورےڈور اےک سٹرک کا نام نہےں، ےہ کئی منصوبوں کا اےک پےکج ہے اس مےں سڑکےں‘رےلوے کا نظام اور توانائی کے منصوبے شامل ہےں۔
چےنی سفےر