پنجاب میں پیپلز پارٹی کا گراف بلند ہو رہا ہے: تنویر اشرف کائرہ

لاہور (خبر نگار) پےپلز پارٹی کے امےدوار نے اےن اے 137 (ننکانہ صاحب) کے ضمنی انتخاب مےں 2013 کے عام انتخابات کے مقابلے مےں 6 ہزار زےادہ ووٹ حاصل کئے۔ ےہ بات سےکرےٹری جنرل پےپلز پارٹی سنٹرل پنجاب تنوےر اشرف کائرہ نے اےک بےان مےں کہی۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب مےں پاکستان تحرےک انصاف کا سےاسی گراف گر رہا ہے ۔کےونکہ انکے امےدوار کو 2013 کے انتخابات کے مقابلے مےں بہت کم ووٹ ملے ہےں۔