سپریم کورٹ پنجاب بینک فراڈکیس، جسٹس سائرکا سماعت سے انکار، درخواست ضمانت واپس چیف جسٹس کوبھجوادی ۔

سپریم کورٹ پنجاب بینک فراڈکیس، جسٹس سائرکا سماعت سے انکار، درخواست ضمانت واپس چیف جسٹس کوبھجوادی ۔

شیخ افضل کی درخواست ضمانت کی سماعت جسٹس تصدق حسین جیلانی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نےکی ۔ایڈووکیٹ جنرل پنجاب خواجہ حارث نےدلائل کاآغاز کرناچاہاتوبینچ میں شامل جسٹس سائرعلی نےکہاکہ وہ ملزم کیخلاف فراڈکیس کی سماعت میں بینچ کاحصہ رہےہیں اس لئےوہ درخواست کی سماعت نہیں کرسکتے۔جسٹس سائرعلی کےانکارکےبعد جسٹس تصدق حسین جیلانی نے درخواست ضمانت چیف جسٹس کےبینچ کو منتقل کرتےہوئےسماعت ایک ہفتےتک ملتوی کردی۔