سابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے چئیرمین نیب کی تقرری کے طریقہ کار کو غیر قانونی قرار دے دیا

سابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے چئیرمین نیب کی تقرری کے طریقہ کار کو غیر قانونی قرار دے دیا

قومی اسمبلی میں نکتہ اعتراض پر شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ چئیرمین نیب کی تقرری میں قانون کی پاسداری نہیں کی گئی جبکہ اس سلسلے میں بامعنی مشاورت بھی نہیں ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ حکومت دو چھٹیوں کے معاملے پر بھی صوبوںکو خاطر میں نہیں لائی ۔ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ متحدہ قومی موومنٹ کو حکومت کی طرف سے نشستیں دی جا سکتی تھیں