وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کل قوم سے اہم خطاب کریں گے

وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کل قوم سے اہم خطاب کریں گے

وزیر اعظم اپنے خطاب میں ملک میں امن وامان اور سیاسی صورتحال کے حوالے سے قوم کو اعتماد میں لیں گے، اس بات کا بھی امکان ہے کہ وزیر اعظم ججوں کی بحالی کے نوٹیفیکیشن کے واپس لئے جانے کی خبر سے پیدا ہونے والی صورتحال پراظہار خیال کریں گے۔ وفاقی وزیر قانون بابر اعوان نے کل پریس کانفرنس کے دوران بتایا تھا کہ وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی اتوار کی شام قوم سے خطاب کریں گے،