سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کوئی سازش کی نہ کرونگا۔ خطے میں امن و استحکام کے لیے پاک بھارت تعلقات کومعمول پرلاناوقت کی اہم ضرورت ہے

سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کوئی سازش کی نہ کرونگا۔ خطے میں امن و استحکام کے لیے پاک بھارت تعلقات کومعمول پرلاناوقت کی اہم ضرورت ہے

ان خیالات کا اظہارشاہ محمود قریشی نے کراچی ائیر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ان کا کہنا تھا کہ کبھی سازش کی اور نہ آئندہ کروں گا۔ ریمنڈ ڈیوس کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ ریمنڈ ڈیوس کا معاملہ عدالت میں ہے لٰہذا ابھی کچھ کہنا قبل ازوقت ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ میری کسی سے ناراضگی نہیں ہے لہذا فاروق لغاری سے میرا تعلق جوڑنا درست نہیں جبکہ مولانا فضل الرحمان اگر ملنا چائیں تو ملاقات ہو سکتی ہے۔