مسلم لیگ ن چھوٹے صوبوں کےحق میں ہے، جنوبی پنجاب کےعوام کامطالبہ پورا کرنے میں اپنا بھرپور کردار اد اکریں گے. سردار ذوالفقارعلی کھوسہ

مسلم لیگ ن چھوٹے صوبوں کےحق میں ہے، جنوبی پنجاب کےعوام کامطالبہ پورا کرنے میں اپنا بھرپور کردار اد اکریں گے. سردار ذوالفقارعلی کھوسہ

فیصل آبادمیں میڈیا سےگفتگوکرتےہوئے
انکاکہنا تھا کہ مسلم لیگ ن کے صدر
میاں نوازشریف نےڈیرہ غازی خان میں
جلسےمیں برملاکہاتھا کہ وہ چھوٹے صوبوں کےحق میں ہیں اوراگراتفاق رائے سےبہاولپورکوصوبہ بنایاگیاتوہم اس کاساتھ دیں گے۔سردارذوالفقارعلی کھوسہ نےکہاکہ ہماری قیادت نے اپنے اثاثوں کااعلان اس لئےکردیاہےکہ کوئی یہ نہ سمجھےکہ کچھ چھپایاجارہا ہے اس سے پہلے ملتان میں ملتان میں ییلو کیب سکیم کے کامیاب امیدواروں میں چابیاں تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئےان کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت نے ترقیاتی کاموں کا رخ جنوبی پنجاب کی طرف موڑ دیا ہے
ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ شاہ محمودقریشی ایماندارشخص ہیں اگرانہوں نے ن لیگ میں شمولیت اختیارکرنے کاکہاتوانہیں خوش آمدید کہاجائیگا