مسلم لیگ نون کے رہنما سینٹراسحاق ڈارنے کہا ہے کہ ایم کیو ایم رہنماؤں کے ساتھ رابطے تھے، ہیں اور رہیں گے ملاقات جلد ہوگی تھوڑا انتظار کیا جائے۔

مسلم لیگ نون کے رہنما سینٹراسحاق ڈارنے کہا ہے کہ ایم کیو ایم رہنماؤں کے ساتھ رابطے تھے، ہیں اور رہیں گے ملاقات جلد ہوگی تھوڑا انتظار کیا جائے۔

دبئی سے لاہورپہنچنے کے بعد میڈیا سے باتیں کرتے ہوئے مسلم لیگ نون کے سئینررہنما اسحاق ڈارنے کہا کہ فاروق ستارسے رابطہ ہواہے تاہم ملاقات نہیں ہوئی انہوں نے کہا کہ گرینڈالائنس کیلئے رابطے ہو رہے ہیں، جماعت اسلامی سمیت دیگرجماعتوں سےبھی رابطےمیں ہیں، ملک کی بہتری کیلئے تلخ یادوں کو بھلا کر آگے بڑھنا ہو گا، ان کاکہناتھا کہ
حکومت اوراپوزیشن ایک ہی گا ڑی کے دو پہیے ہیں موجودہ حالات میں اپوزیشن کو فعال کردارادا کرنا ہو گا۔