حکومت خیبر پختونخوا کا 23مارچ کو عام تعطیل کا اعلان
پشاور(بیورورپورٹ)حکومت خیبر پختونخوا نے ”پاکستان ڈے“ کے موقع پر 23مارچ2017بروز جمعرات کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے اس امر کا اعلان محکمہ انتظامیہ حکومت خیبر پختونخواکی جانب سے جاری کئے گئے ایک اعلامیہ میں کیا گیا۔