خیبر پی کے اسمبلی میں فاٹا کے انضمام کی قرارداد منظور
پشاور (نوائے وقت رپورٹ) خیبر پی کے اسمبلی کے اجلاس میں فاٹا کے انضمام کی قرارداد منظور کرلی گئی۔ مشترکہ قرارداد شاہد منظور اور شاہد قریشی نے پاس کی۔ قرارداد میں کہا گیا ہے کہ فاٹا اصلاحات کو آئین میں شامل کرنے او فاٹا کو خیبر پی کے میں ضم کیا جائے۔
قرارداد