پشاور: 2 اہم کمانڈروں نے ہتھیار ڈال دئیے Dec 13, 2017 6:20 AM, December 13, 2017 شیئر کریں: Share Tweet Google+ پشاور (نوائے وقت رپورٹ) کالعدم تنظیم کے 2 اہم کمانڈرز نے پشاور میں ہتھیار ڈال دئیے۔ دونوں کمانڈرز کافی عرصے سے افغانستان میں روپوش تھے۔ ہتھیار ڈالنے والوں میں کمانڈر علی شاہ اور اسلام شامل ہیں۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+