پشاور: حالیہ دہشتگرد حملوں کے بعد ناکوں پر خواتین پولیس اہلکار تعینات

پشاور (نوائے وقت رپورٹ) پشاور میں حالیہ دہشت گرد حملے کے بعد ناکوں پر خواتین پولیس اہلکار تعینات کر دی گئیں ایس ایس پی سجاد خان کے مطابق خواتین اہلکاروں کی تعیناتی برقع پوش دہشتگردوں کے حملے کے بعد کی گئی۔ خواتین اہلکار خواتین کی شناخت اور چیکنگ کیلئے تعینات کی گئیں، سنیپ چیکنگ میں پہلی بار خواتین اہلکاروں کو شامل کیا گیا ہے۔
خواتین اہلکار