پشاور میں85 ہزار غیر رجسٹرڈ رکشے سکیورٹی رسک بن گئے

پشاور(نوائے وقت رپورٹ) غیر رجسٹرڈ رکشے پشاور میں سکیورٹی رسک بن گئے، پشاور میں 85 ہزار غیر رجسٹرڈ رکشوں کا انکشاف ہوا ہے۔ ایک لاکھ 20 ہزار میں سے صرف 35 ہزار رکشے رجسٹرڈ ہیں ایک ہی رجسٹریشن نمبر پر 3,3 رکشے سڑکوں پر چل رہے ہیں۔ زرعی ڈائریکٹوریٹ پر دہشگرد حملے میں بھی رکشہ استعمال کیا گیا۔
رکشے